عرفان عابد
غزل 11
اشعار 3
حالات کہہ رہے ہیں کہ اب وہ نہ آئیں گے
امید کہہ رہی ہے ذرا انتظار کر
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
تڑپیں گے تری یاد میں گھبرائیں گے تنہا
اے دوست کسی طور نہ جی پائیں گے تنہا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
جینے کا اکیلے تو تصور بھی نہیں ہے
ہم تجھ سے جدا ہوں گے تو مر جائیں گے تنہا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے