Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Irfan Khan's Photo'

عرفان خان

1989 | لکھنؤ, انڈیا

عرفان خان

غزل 4

 

اشعار 8

ان کو بھی اپنی جھریاں دکھ جائیں

آئنوں کے بھی اپنے چہرے ہوں

  • شیئر کیجیے

زندگی نے عجب سوال کئے

رائیگاں ساری پرچیاں نکلیں

  • شیئر کیجیے

کام آسان کر دیا جائے

عشق میں واپسی کے راستے ہوں

  • شیئر کیجیے

کام آسان کر دیا جائے

عشق میں واپسی کے راستے ہوں

  • شیئر کیجیے

ہم کو درکار اک طبیب کی ہے

آپ آئیں تو ہم بھی اچھے ہوں

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے