Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Irshad Dehlvi's Photo'

ارشاد دہلوی

1959 | دلی, انڈیا

ارشاد دہلوی

غزل 10

نظم 3

 

اشعار 12

نا کام حسرتوں کا کروں کس سے تذکرہ

جس کو بھی دیکھتا ہوں وہ ہے مبتلائے غم

  • شیئر کیجیے

کس کو دیکھوں میں کس سے بات کروں

کتنے چہرے ہیں ایک چہرے پہ

  • شیئر کیجیے

اپنے تھک جانے کا احساس دلاؤں کیسے

میرے گھر والوں کی مجھ سے ہیں امیدیں زندہ

  • شیئر کیجیے

رشک ماضی پر کریں ہم کیا ہے یہ کافی ہمیں

کیوں نظر آتی نہیں اپنی کوئی خامی ہمیں

  • شیئر کیجیے

کیونکر ہمارے دکھ کا مداوا نہیں ہوا

تفصیل اس کی سب کو بتا کر بھی کیا کریں

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے