جگن ناتھ آزاد کے قصے
ایک چمچ چینی
جگن ناتھ آزاد اٹلانٹا تشریف لے گئے تو چائے دیتے ہوئے میزبان نے پوچھا کہ آزاد صاحب چینی کتنی لیں گے؟ جواب دیا، ’’اپنے گھر میں تو ایک ہی چمچ لیتا ہوں لیکن باہر چائے پینے پر ۲۔۳ چمچ سے کم چینی نہیں لیتا۔‘‘ اس پر میزبان نے ایک چمچ چینی ان کی چائے میں
پاکستان میں سبزیاں؟
جگن ناتھ آزاد پہلی دفعہ پاکستان پہنچے۔ مدیر ’’نقوش‘‘ محمد طفیل نے ان کے اعزاز میں دعوت دی جس میں احتراماً صرف سبزیاں ہی رکھی گئیں۔ کھانا ختم ہونے کے بعد جگن ناتھ آزاد نے طفیل صاحب کو مخاطب کرکے کہا، ’’اگر آپ کو سبزیاں ہی کھلانی تھیں تو پھر آپ کو پاکستان
دائیں پنڈلی میں درد
جگن ناتھ آزاد اور بنے بھائی بمبئی میں جاں نثار اخترکے ہاں بیٹھے ہوئے تھے کہ جاں نثار اخترکے بیٹے سلیم اندر داخل ہوئے۔ آزاد کے پوچھنے پر جب اس نے بتایا کہ وہ ڈاکٹر ہے تو انہوں نے فوراً بتانا شروع کیا، ’’بیٹا میری دائیں پنڈلی میں کبھی کبھی درد اٹھتا ہے۔‘‘ سلیم