Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

جمیلہ خدا بخش

1861 - 1921 | پٹنہ, انڈیا

جمیلہ خدا بخش کا تعارف

دبستان عظیم آباد کی پہلی صاحب دیوان شاعرہ ۔ آٹھ دیوان اور دو مثنویاں یادگار چھوڑی ہیں ۔ صرف ایک دیوان نغمۂ دل ریش ، جمیلہ درویش شائع ہوا ہے ۔ خدا بخش لایبریری کے بانی مولوی خدا بخش کی تیسری بیوی تھیں ۔ شاد عظیم آبادی سے اصلاحیں لیں ۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے