Kalidas Gupta Raza's Photo'

کالی داس گپتا رضا

1925 - 2001 | ممبئی, ہندوستان

ممتاز محقق/ دیوان غالب زمانی لحاظ سے مرتب کرنے کے لیے معروف

ممتاز محقق/ دیوان غالب زمانی لحاظ سے مرتب کرنے کے لیے معروف

اشعار 14

زمانہ حسن نزاکت بلا جفا شوخی

سمٹ کے آ گئے سب آپ کی اداؤں میں

  • شیئر کیجیے

ہم نہ مانیں گے خموشی ہے تمنا کا مزاج

ہاں بھری بزم میں وہ بول نہ پائی ہوگی

حیات لاکھ ہو فانی مگر یہ سن رکھئے

حیات سے جو ہے مقصود غیر فانی ہے

اب کوئی ڈھونڈ ڈھانڈ کے لاؤ نیا وجود

انسان تو بلندی انساں سے گھٹ گیا

دنیا تو سیدھی ہے لیکن دنیا والے

جھوٹی سچی کہہ کے اسے بہکاتے ہوں گے

غزل 16

رباعی 6

کتاب 63

ابھی ناؤ نہ باندھو

 

1999

اہم غیر اہم

 

1999

علی سردار جعفری :اپنی بہنوں کی نظر میں

 

1990

اسد اللہ خاں غالب مرد

اور سلسلۂ غالبیات کے دوسرے مضامین

1991

بہار اردو

گلشن مشرقی افریقہ میں

1992

چکبست

کچھ باز دید کچھ پیش رفت

1993

چکبست اور باقیات چکبست

 

1979

دیوان غالب کامل

تاریخی ترتیب سے

1988

دیوان غالب کامل

نسخۂ گپتا رضا

1990

دعائے صباح

 

1975

آڈیو 8

ازل سے تا_بہ_ابد ایک ہی کہانی ہے

جب فکروں پر بادل سے منڈلاتے ہوں_گے

جدھر خود گیا تھا لگا لے گیا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

"ممبئی" کے مزید شعرا

  • شکیل بدایونی شکیل بدایونی
  • اختر الایمان اختر الایمان
  • عبد الاحد ساز عبد الاحد ساز
  • ساحر لدھیانوی ساحر لدھیانوی
  • مجروح سلطانپوری مجروح سلطانپوری
  • جاں نثاراختر جاں نثاراختر
  • علی سردار جعفری علی سردار جعفری
  • ذاکر خان ذاکر ذاکر خان ذاکر
  • نوین جوشی نوین جوشی
  • سوپنل تیواری سوپنل تیواری