پیدائش 27 اگست 1977، ، پاکستان کے قیام کے بعد کراچی کی چوتھی نسل کے معروف شاعر، نوے کی دہائی سے شعر گوئی کا آغاز، 1995میں گورنمنٹ کالج ناظم آباد اور کراچی یونیورسٹی کے مشاعروں سے ابتدا کی ، سن ۲۰۰۰ میں ملازمت کے خاطر بحرین روانگی، بحرین کے شعری منظرنامہ پر فعال رہے، انجمن فروغ ادب بحرین کے بانی اراکین میں شامل رہے۔ 2007 میں پاکستان واپس آنے کے بعد تاحال کراچی میں مقیم ہیں۔ غزل اور نظم دونوں اصناف میں کلام کہتےہیں۔ مجموہ کلام زیر ترتیب ہے۔