aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1908 - 1990 | بھوپال, انڈیا
بھوک اور لڑائی میں غالباً کوئی خاص معنوی تعلق ہے۔ چنانچہ ہندوستان میں جس قدر لڑائیاں ہوتی ہیں اتنی اور کسی ملک میں نہیں ہوتیں۔ ظاہر ہے کہ سرزمین ہند کے یہ جھگڑے جوآئے دن یہاں ہوتے رہتے ہیں ’’فساد گندم‘‘ سے زیادہ شریفوں کی بھوک سے تعلق رکھتے ہیں اور ان
بواسلام! سکینہ نے اپنے کوٹھے کی دیوار سے سرنکال کر رضیہ کو مخاطب کرکے کہا، جو مکان کے صحن میں بیٹھی چرخہ کات رہی تھی۔ اس نے اپنی سفیدسفید بھویں سکیڑ کر بے رونق نگاہوں سے اوپر کو دیکھا، اور بے رخی سے کہا، پڑے خاک ایسے سلام پے! کیا ہوا بوا، آج کیوں
ہندوستانیوں کا خاصہ ہے کہ ان کا ہرشوق ترقی کرکے جلد ’’عیاشی‘‘ کی حد تک پہنچ جاتا ہے اور اسی کے ساتھ ان کو یہ تاریخی خصوصیت بھی حاصل ہے کہ انہیں کوئی ایسا شوق ہوتا ہی نہیں جو تجارتی، ادبی، تاریخی یا کم سے کم تمدنی حیثیت سے ان کے ملک اور قوم کے لیے مفید
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books