خوبصورت لب و لہجے کے شاعر محمد خالد جو کہ ادبی دنیا میں خالد محبوب کے نام سے علحیدہ پہچان رکھتے ہیں، آپ یکم جنوری 1982ءکو بہاولپور میں پیدا ہوئے۔ تجارت کے پیشے سے منسلک ہیں. شاعری کاباقاعدہ آغاز 2012 میں کیا. اور بہت کم وقت میں اپنی الگ پہچان بنانے میں کامیاب ہوئے خوبصورت لب و لہجے کا یہ شاعر جتنے خوبصورت اشعار کہتے ہیں اس سے کہیں زیادہ ملنسار اور نفیس طبیعت کا حامل ہیں ۔