Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Khalid Moin's Photo'

خالد معین

1962 | پاکستان

خالد معین کا تعارف

اصلی نام : خالد معین

پیدائش : 03 Jun 1962

عجب پر لطف منظر دیکھتا رہتا ہوں بارش میں

بدن جلتا ہے اور میں بھیگتا رہتا ہوں بارش میں

خالد معین کا تعلق اسی کی دہائ میں کراچی سے  ابھرنے والی تخلیقی نسل سے ہے ۔وہ اپنے مخصوص انداز میں غزلیں اور نظمیں کہنے کے باعث شعرو ادب کی دنیا میں جلد معروف ہوگئے ۔ان کے اب تک پانچ شعری مجموعے سامنے آچکے ہیں جب کہ تین اہم نثری کتابیں بھی منظر عام پر آچکی ہیں ،جن میں بے موسم وحشت ،انہماک ،پس۔ عشق ،ناگہاں اور تازہ مجموعہ نئ حیرتوں کے خمار میں جب کہ نثری کتابوں میں رفاقتیں کیا کیا (ادبی یادداشیں) اسٹریٹ تھیڑ پر مبنی کتاب اب سب دکھیں گے اور کراچی کے پانچ اہم مصوروں کے فن و شؐصیت پر مبنی کتاب مصوروان ۔ خوش خیال شایع ہو چکی ہیں۔

ادبی یاددشتوں کے علاوہ اسٹریٹ تھیڑ اور فن ۔ مصوری پر بھی ایک کتاب شامل ہے ۔صحافت اور الیکڑونک میڈیا سے طویل وابستگی رکھتے ہیں اور اپنی تخلیقی بڑھت کی جانب متوجہ رہتے ہیں ۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے