تخلص : 'خاقان خاور'
اصلی نام : خاقان خاور
پیدائش :گجرات, پنجاب
وفات : 04 May 2001
میں سناتا رہا دکھڑے خاورؔ
اور روتی رہی شب بھر دیوار
نام اعجاز سرور اور تخلص خاور تھا۔ جون ۱۹۳۵ء میں گجرات(پاکستان) میں پید ا ہوئے۔ اردو کے علاوہ پنجابی میں بھی شاعری کرتے تھے ۔ ۴؍مئی ۲۰۰۱ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’بھنور کی آنکھ‘، ’خزاں کا چراغ‘(شعری مجموعے)، ’جنگل رات‘ (ہائیکو)۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:299