Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ماہم خان کا تعارف

تخلص : 'ماہم'

پیدائش : 30 Apr 1995 | اسلام آباد

ماہم خان کا تعلق پاکستان کے دار الخلافہ اسلام آباد سے ہے۔ اپنے  ادبی سفر کا آغاز تو ہوش سنبھالتے ہی کر دیا مگر پہلی مکمل غزل 13 برس کی عمر میں کہی۔ اس کے بعد سے  دیگر مشاعروں  میں اور سوشل میڈیا  پرعصر حاضر کی ابھرتی ہوئی نو جوان شاعرہ کے طور شامل رہیں ۔ ان کی پہلی کتاب"ابھی کچھ وقت باقی ہے" 2017میں شائع ہوئی ۔ ماہم  اپنی شاعری میں نہ صرف احساسات و جذبات پر مبنی غزلیات کہتی ہیں، بلکہ معاشرے کے اہم اور حساس موضوعات پر اصلاحی نظمیں بھی لکھتی  ہیں۔ ان کی شاعری کا ایک خاصہ ان کا اپنے تخلص کا ضومعنی اور پہلو دار استعمال ہے۔ آج کل ماہم امریکہ میں مقیم ہیں اور ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے دوسرے شعری  مجموعے پر کام کر رہی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے