Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mahfooz Mohammad's Photo'

محفوظ محمد

1978 | دلی, انڈیا

شاعر، ادیب اور دہلی وقف بورڈ میں سیکشن آفیسر

شاعر، ادیب اور دہلی وقف بورڈ میں سیکشن آفیسر

محفوظ محمد

غزل 4

 

اشعار 9

تمہارے ساتھ ہونے سے مجھے تسکین ملتی ہے

مرے ہمدم مرے دلبر ہمارے ساتھ رہنا تم

  • شیئر کیجیے

قیادت پھر سے پانے کو ہے یہ علامہ کا نسخہ

سبق پڑھ لے عدالت کے صداقت کے شجاعت کے

  • شیئر کیجیے

کدھر نشانہ لگا رہے ہو کہاں نگاہیں ٹکی ہوئی ہیں

یہ کیسے پکڑی ہوئی ہے تم نے کماں تمہاری مڑی ہوئی ہے

  • شیئر کیجیے

فضاؤں میں محبت گھولتا ہوں

میں ہندی ہوں میں اردو بولتا ہوں

  • شیئر کیجیے

ہم تمہارے تو ہر طرح سے ہیں

اور کسی کے کسی طرح بھی نہیں

  • شیئر کیجیے

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے