محمودہ غازیہ پیدائش 1951، مقیم اسلام آباد ، پاکستان ۔ ایک معروف شاعرہ اور ادیبہ ہیں۔ پاکستان آرٹ کاونسل کی ڈائریکٹررہ چکی ہیں اور فا طمہ جناح کالج برائے خواتینمیں پڑھاتی تھیں۔ چار شعری مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں:’’اکائی کی موت‘‘، ’’ورق ورق غزل‘‘ ، ’’اعتبار کیوں نہیں کرتے‘‘، ’’نیندکی ڈور ٹوٹ گئی‘‘ اور ’’بے سر کاگوتم‘‘ ان کےافسانوں کا مجموعہ ہے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.