Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Makhfi Lakhnavi's Photo'

مخفی لکھنوی

1902 - 1953 | کراچی, پاکستان

امۃ الفاطمہ مخفیؔ لکھنوی پردہ نشیں خاتون تھیں۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت کر گئیں۔ پختہ کلام شاعرہ تھیں

امۃ الفاطمہ مخفیؔ لکھنوی پردہ نشیں خاتون تھیں۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت کر گئیں۔ پختہ کلام شاعرہ تھیں

مخفی لکھنوی

غزل 1

 

اشعار 15

عشق کی فطرت نے یوں بدلا مذاق زندگی

جتنے غم بڑھنے لگے اتنی خوشی ہونے لگی

  • شیئر کیجیے

مرا آنا جہاں میں منحصر تھا تین باتوں پر

جفا سہنا وفا کرنا اور اس کے بعد مر جانا

  • شیئر کیجیے

پردہ ہے اک بقا کا راز فنا نہ پوچھو

مر کر بھی ساتھ ہم سے چھوٹا نہ زندگی کا

  • شیئر کیجیے

عشق کی اللہ رے فتنہ کاریاں

پاک دامن چاک دامن ہو گئے

  • شیئر کیجیے

وہ چھپنا ترا پردۂ رنگ و بو میں

وہ ہر رنگ میں میرا پہچان جانا

  • شیئر کیجیے

"کراچی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے