Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mansoor Mahboob's Photo'

منصور محبوب

1979 | ریاض, سعودیہ عربیہ

منصور محبوب کا تعارف

پیدائش : 17 Feb 1979 | لاہور, پنجاب

منصؔور محبوب کا تعلق لاہور سے ہے ۔ پچھلی دو دہائیوں سے بسلسلہ روزگار دیارِ غیر میں مقیم ہیں۔ ۱۹۹۹ میں ہیلے کالج آف کامرس، پنجاب پونیورسٹی لاہور سے بی کام کیا اور ۲۰۰۱ میں لندن سے چارٹر سرٹیفائڈ اکاؤٹنٹ کی ڈگری مکمل کی اور ۲۰۰۹ تک لندن میں ہی کئی محاسبِ قانونی اداروں سے منسلک رہے ۔ 

بعد ازاں ۲۰۰۹ میں بسلسلۂ روزگار بطور بنکار ریاض سعودیہ عرب منتقل ہوگئے ۔ اس وقت آپ مشیرِ گورنر سعودی مرکزی بنک کے عہدے پہ فائز ہیں ۔ 

اردد ادب اور شاعری سے بطور قاری ہوش سنبھالتے ہی تعلق رہا، ۲۰۱۸ میں شاعری کا باقدہ آغاز کیا ۔ ۲۰۱۹ میں ریاض سعودی عرب میں تخیل ادبی فورم کی بطور سرپرستِ اعلٰی بنیاد رکھی اور شہر کی نمائندہ شعراء اور ادبا کو ایک پلیٹ فارم پہ اکٹھا کیا ۔ 

آپ کی پسندیدہ صنف غزل ہے، آپ کی اردو افسانوں اور منی ساگا پہ بھی دسترس ہے ۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے