Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Masood Tanha's Photo'

مسعود تنہا

1978 | لاہور, پاکستان

مسعود تنہا

اشعار 33

یادوں کے قافلے میں اداسی تھی ہم رکاب

ہجرت میں تیرے شہر سے تنہاؔ نہیں گئے

  • شیئر کیجیے

شہر میں رونقیں سہی تنہاؔ

اپنے گاؤں سے مت کنارا کر

  • شیئر کیجیے

آج آؤ اس طرح جیسے کہ پہلی بار تم

آ گئے تھے بے خیالی میں سنور کے سامنے

دشت غربت میں ہم سفر نہ بنا

ہم کئی مہربان چھوڑ آئے

کوئی تازہ لگاؤ زخم دل پر

پرانی یہ نشانی ہو رہی ہے

  • شیئر کیجیے

غزل 28

نظم 6

کتاب 32

ویڈیو 34

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
مزاح

مسعود تنہا

مسعود تنہا

مسعود تنہا

مسعود تنہا

آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا

مسعود تنہا

اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو

مسعود تنہا

اداس بام ہے در کاٹنے کو آتا ہے

مسعود تنہا

بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی

مسعود تنہا

بے_قراری سی بے_قراری ہے

مسعود تنہا

تم سے مل کر یہ لگا خود سے ملاقات ہوئی

مسعود تنہا

حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا

مسعود تنہا

دل کی بات لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں

مسعود تنہا

دے گئی لذت مری تنہائی کی عادت مجھے

مسعود تنہا

رمز

تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے مسعود تنہا

روش روش پہ ہیں نکہت_فشاں گلاب کے پھول

مسعود تنہا

زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے

مسعود تنہا

ستم کے ساتھ رہنا ہے سزا کے ساتھ رہنا ہے

مسعود تنہا

شعر کے پردے میں میں نے غم سنایا ہے بہت

مسعود تنہا

صدمہ تو ہے مجھے بھی کہ تجھ سے جدا ہوں میں

مسعود تنہا

میں تلخیٔ_حیات سے گھبرا کے پی گیا

مسعود تنہا

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم

مسعود تنہا

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں مسعود تنہا

یوں_ہی بے_سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر میں رہا کرو

مسعود تنہا

یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں

مسعود تنہا

"لاہور" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے