معصوم شرقی کا تعارف
تخلص : 'معصوم'
اصلی نام : عبدالغفار انصاری
پیدائش : 04 Nov 1948 | کولکاتا, مغربی بنگال
LCCN :n2009216035
معصومؔ عجب ہے حال چمن ہر شعلے کا یہاں بدلا ہے چلن
شاخوں کو جلایا جاتا ہے طائر کو ستایا جاتا ہے
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n2009216035