مسرور انور کا تعارف
ممتاز اردو شاعر، فلمی گیت، کہانی و مکالمہ نویس و ہدایت کار ملی نغمہ نگاری میں با کمال حیثیت کے مالک تھے۔ ۶۵ء اور۷۱ء کی جنگوں میں درجنوں ملی نغمے لکھے۔
فلمیں
ہیرا اور پتھر، جب جب پھول کھلے پہنچان، ہم دونوں، محبت زندگی ہے، ایسا بھی ہوتا ہے، دل میرا دھڑکن تیری، صاعقہ، انجمن، بیوی ہو تو ایسی، بلندی، سوغات