Matin Niazi's Photo'

متین نیازی

1913 | کانپور, ہندوستان

غزل 9

اشعار 26

زندگی کی بھی یقیناً کوئی منزل ہوگی

یہ سفر ہی کی طرح ایک سفر ہے کہ نہیں

  • شیئر کیجیے

اگر دنیا تجھے دیوانہ کہتی ہے تو کہنے دے

وفاداران الفت پر یہی الزام آتا ہے

  • شیئر کیجیے

غم انساں کو سینے سے لگا لو

یہ خدمت بندگی سے کم نہیں ہے

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

فکر متین

 

1986

 

"کانپور" کے مزید شعرا

  • کوثر جائسی کوثر جائسی
  • فرحت کانپوری فرحت کانپوری
  • نامی انصاری نامی انصاری
  • ناظر صدیقی ناظر صدیقی
  • عشرت ظفر عشرت ظفر
  • ابو الحسنات حقی ابو الحسنات حقی
  • اسلم محمود اسلم محمود
  • شعیب نظام شعیب نظام
  • حسن عزیز حسن عزیز
  • فنا نظامی کانپوری فنا نظامی کانپوری