میر خلیق
غزل 3
اشعار 4
مثل آئینہ ہے اس رشک قمر کا پہلو
صاف ادھر سے نظر آتا ہے ادھر کا پہلو
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
سر جھکا لیتا ہے لالہ شرم سے
جب جگر کے داغ دکھلاتے ہیں ہم
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
نزع میں گر مری بالیں پہ تو آیا ہوتا
اس طرح اشک میں آنکھوں میں نہ لایا ہوتا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
غفلت میں فرق اپنی تجھ بن کبھو نہ آیا
ہم آپ کے نہ آئے جب تک کہ تو نہ آیا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے