حزیںؔ۔نام میر محمدؐ باقر تھا۔اور مزا مظہر جان جاناں کے شاگرد تھے اور انہی کے پاس رہتے تھے ۔پھر عظیم آباد چلے گئےجہاں نواب صولت جنگ نے ان کی خوب قدردانی کی صاحب دیوان تھے چمنستان شعرا میں ان کے متعلق لکھا ہے شعرش رنگین و سخنش شیریں است ۔۔۔اشعار سوز انگیز و مضامین دلچسپ بسیار می دارد۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.