Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مہر علی

غزل 6

نظم 7

اشعار 11

اک عمر تیرے ساتھ چلا بھی تو کیا ملا

اب سوچتا ہوں تجھ سے بچھڑ کر ہی دیکھ لوں

  • شیئر کیجیے

میں نہیں جانتا کہاں ہوں میں

ان دنوں خود سے رابطہ ہی نہیں

  • شیئر کیجیے

اپنے اندر جو بھری جست تو حیرانی ہوئی

اس کنویں میں سبھی کچھ میرے علاوہ نکلا

  • شیئر کیجیے

انگنت نقش بنا لیں گے یہ نقاش مگر

حسن مہتاب کا مہتاب میں رہ جائے گا

  • شیئر کیجیے

مجھ میں اب میری جگہ باقی نہیں

میں تری موجودگی سے بھر گیا

  • شیئر کیجیے

"ساہیوال" کے مزید شعرا

 

Recitation

بولیے