Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

معراج نقوی

غزل 18

نظم 11

اشعار 28

وقت کے ساتھ حسن ڈھلتا ہے

تم مگر اب بھی خوبصورت ہو

  • شیئر کیجیے

ہم ترے ہجر کی سبھی راتیں

پی کے سگریٹ گزار دیتے ہیں

  • شیئر کیجیے

خود کشی بھی حرام ہے یا رب

دل کی وحشت کا کیا علاج کروں

  • شیئر کیجیے

نیند میں بھی ہے شرم چہرے پر

خواب میں مجھ سے مل رہی ہو کیا

  • شیئر کیجیے

تم مرے خواب میں نہیں آنا

ٹوٹ جاتے ہیں میرے خواب سبھی

  • شیئر کیجیے

قطعہ 14

کتاب 1

 

"مراد آباد" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے