Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

مرزا آسمان جاہ انجم

لکھنؤ, انڈیا

اودھ کے آخری نواب واجد علی شاہ کے بیٹے اور ولی عہد

اودھ کے آخری نواب واجد علی شاہ کے بیٹے اور ولی عہد

مرزا آسمان جاہ انجم کا تعارف

مرزا آسمانجاہ انجم ،تاجدار اودھ مرزا واجد علی شاہ اختر کے بیٹے تھے ۔ان کی شاعری میں ایک طرح کی رنگینی اور دلکشی ہے ۔ان کا دیوان دفتر حسرت ،دیوان انجم کے نام سے بھی معروف ہے ۔ان کے کلام میں لکھنئو کی شگفتہ زبان اور محاورات کے اثرات واضح طور پر نظر آتے ہیں ۔لکھنئو کے ہی مشہور شاعر کاہش لکھنوی  کا مقدمہ دیوان کے آخر میں موجود ہے ۔ اس کے علاوہ کئی استاتذہ فن کی لکھی ہوئی طباعتِ دیوان کی تاریخیں بھی کتاب کا حصہ ہیں ۔ان کا یہ دیوان پہلی بار مطبع منشی نول کشور سے 1905میں شائع ہوا تھا ۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے