Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

مرزا محمد علی فدوی

- 1790 | دلی, انڈیا

مرزا محمد علی فدوی کا تعارف

فدوی، مرزا محمد علی
نام مرزا محمد علی، فدوی تخلص۔ عرفیت مرزا بھچّو۔ دہلی کے رہنے والے تھے۔ یہیں پیدا ہوئے، یہیں پلے بڑھے اور جب ابدالی کے حملوں نے دہلی کی حالت ابتر کردی تو یہ ترک وطن کرکے تلاش معاش میں لکھنؤ اور فیض آباد چلے گئے اور وہاں سے عظیم آباد آئے اور اس شہر کو وطن ثانی بنالیا۔ وہ رکن الدین عشق کے شاگرد اور مرید تھے۔فدویؔ فارسی و عربی سے واقف تھے اور موسیقی سے بھی لگاؤ تھا۔ سیروسیاحت کے بہت شوقین تھے۔ ۹۶۔۱۷۹۵ء میں عظیم آباد میں انتقال کرگئے اور وہیں شاہ عشق کے مکان میں دفن ہوئے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے