مرزا محمد تقی ترقی
اشعار 2
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
اے ترقیؔ بات جی کی جی میں رکھ
منہ سے نکلی اور پرائی ہو گئی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے