Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

مغیث الدین فریدی

1926 | دلی, انڈیا

مغیث الدین فریدی کا تعارف

تخلص : 'فریدؔ'

اصلی نام : مغیث الدین

پیدائش : 01 May 1926 | فتح پور, اتر پردیش

اب کسی درد کا شکوہ نہ کسی غم کا گلا

میری ہستی نے بڑی دیر میں پایا ہے مجھے

مغیث الدین نام اور تخلص فریدی ہے۔ فتح پور سیکری میں یکم مئی۱۹۲۶ء کو پید ا ہوئے۔سینٹ جانسن کالج سے بی اے کیا ۔۱۹۴۶ء میں ایم اے (اردو) کے لیے مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں داخلہ لیا۔ شعرگوئی کا سلسلہ آٹھویں جماعت سے شروع ہوگیا تھا۔حضرت نظام فتح پوری سے کلام پر اصلاح لی او رعروض سیکھا۔ ۱۹۴۸ء تک انھوں نے یہ خدمت انجام دی۔۱۹۶۲ء سے شعبۂ اردو دہلی یونیورسٹی سے وابستہ رہے۔ پہلے لکچرر پھر ریڈر ہوگئے۔ بعد میں پی ایچ ڈی کی ڈگری یونیورسٹی سے حاصل کی ۔ غزلوں کا مجموعہ ’’کفر تمنا‘‘۱۹۴۷ء میں شائع ہوا۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:185

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے