Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mohammad Asadullah's Photo'

محمد اسد اللہ

1958 | ناگپور, انڈیا

انشائیہ نگار، ادبِ اطفال کے معمار، مراٹھی کے مترجم اورناقد

انشائیہ نگار، ادبِ اطفال کے معمار، مراٹھی کے مترجم اورناقد

محمد اسد اللہ

غزل 22

نظم 22

اشعار 4

اک دندناتی ریل سی عمریں گزر گئیں

دو پٹریوں کے بیچ وہی فاصلے رہے

مہک اٹھی ہے فضا پیرہن کی خوشبو سے

چمن دلوں کا کھلانے کو عید آئی ہے

  • شیئر کیجیے

اے جاتے برس تجھ کو سونپا خدا کو

مبارک مبارک نیا سال سب کو

  • شیئر کیجیے

آب دیدہ ہوں میں خود زخم جگر سے اپنے

تیری آنکھوں میں چھپا درد کہاں سے دیکھوں

بچوں کی کہانی 7

کتاب 25

تصویری شاعری 2

 

"ناگپور" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے