Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mohammad Ghulam Nurani's Photo'

محمد غلام نورانی

1999 | جے پور, انڈیا

محمد غلام نورانی کا تعارف

تخلص : 'جوہر'

پیدائش : 23 Nov 1999 | کٹیہار, بہار

محمد غلام نورانی المعروف جوہر کی پیدائش 14 شعبان المعظم 1420 ھجری کو سیما نچل کے مشہور علمی و ادبی خاندان خانوادہ واصل علی میں ہوئی۔ ان کا سلسلہ نسب کئی واسطوں سے حضرت واصل علی بانی ریان پور تک جا پہنچتا ہے۔
ابتدائی تعلیم والد محترم علّامہ ذاکر حسین نوری اور والدہ محترمہ کنیز فاطمہ سے حاصل کی۔ ڈاکٹر ذاکر حسین ہائی اسکول پٹنہ سے سیکنڈری اور پی این اینگلو اسکول سے سینئر سیکنڈری کا امتحان پاس کیا۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے جے پور تشریف لے گئے جہاں سے وکالت کی تعلیم حاصل کی۔ شاعری میں حضرت خواجہ مظہر الحق زخمی اور پون راز سنگھ کے شاگرد ہیں۔
ان کی کتابوں میں آئینۂ دل (شعری مجموعہ)، حیات پیرِ دستگیر، خواجہ نجم الحق: احوال و آثار اور کاملان بینی باری شامل ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے