محمد ولایت اللہ
غزل 11
اشعار 2
بزم اغیار میں اس نے مجھے دریافت کیا
بعد مدت کے اسے یاد مری آئی ہے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
پئے دریافت اسرار حقیقت سب ہیں سرگرداں
فلک کے پار لیکن عقل انسانی نہیں جاتی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے