یعقوب عامر نئی نسل کے نمائندہ شاعر و ادیب ہیں۔ ان کی نظم ادب آشوب، ہندوستان میں اردو زبان اور تعلیم کے ساتھ کی جارہی سازشوں، شرارتوں اور بدعنوانیوں پرکاری طنزیہ وار ہے۔ یعقوب عامر مشاعروں وغیرہ میں بہت کم شریک ہوتے ہیں لیکن ان کی شاعری میں تیکھے طنز کے ساتھ ساتھ ظرافت کی تمام خوبیاں موجود ہیں جو انہیں ایک قادرالکلام شاعر ثابت کرتی ہیں۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.