Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mohsin Changezi's Photo'

محسن چنگیزی

1979 | پاکستان

محسن چنگیزی کا تعارف

تخلص : 'محسن چنگیزی'

پیدائش :کوئٹہ, بلوچستان

محسن چنگیزی کا تخلص محسن ہے۔ ان وطن کوئیٹہ ہے اور ان کی زبان درّی ہے۔ یہ اردو میں شعر کہتے ہیں۔۲۰۰۱ء کے کراچی کے عالمی مشاعرے میں محسن چنگیزی نے ایک غزل پڑھی جس کا مطلع تھا: کوفۂ شب نے جو تعبیر کی حد جاری کی میں نے جلتے ہوئے خوابوں کی عزاداری کی ماہ نامہ ’’روداد‘‘اسلام آباد کے قائم کردہ منصفین کے پینل کے مطابق ا س غزل کو ۲۰۰۰ء کی بہترین غزل قرار دیتے ہوئے نشان غزل ایوارڈ مبلغ ایک لاکھ روپے کے انعام کا مستحق قرار دیا گیا۔محسن چنگیزی کا اولین شعری مجموعہ’’سراب جاں‘‘ ہے۔’ ’خواب سے خالی آنکھیں‘‘ ان کا دوسرا شعری مجموعہ ہے جو ۲۰۰۱ء میں شائع ہوا۔ ’’عشق نہاد‘‘ ان کا تیسرا شعری مجموعہ ہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:417

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے