Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mushir Jhanjhanvi's Photo'

مشیر جھنجھانوی

1926 - 1990 | دلی, انڈیا

مشیر جھنجھانوی

غزل 12

نظم 1

 

اشعار 2

مسرتوں نے تو چاہا تھا دل میں آ جائیں

ہجوم غم نے مگر ان کو راستہ نہ دیا

مسرتوں نے تو چاہا تھا دل میں آ جائیں

ہجوم غم نے مگر ان کو راستہ نہ دیا

وہ سن سکیں کوئی عنواں اسی لیے ہم نے

بدل بدل کے انہیں داستاں سنائی ہے

وہ سن سکیں کوئی عنواں اسی لیے ہم نے

بدل بدل کے انہیں داستاں سنائی ہے

 

کتاب 2

 

آڈیو 9

تاب_نظر سے ان کو پریشاں کیے ہوئے

تیری چشم_ستم_ایجاد سے ڈر لگتا ہے

حوصلہ دل کا حوادث میں بڑھا رکھا ہے

Recitation

00:00/00:00

متعلقہ شعرا

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

00:00/00:00

بولیے