Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ندیم ملک کا تعارف

تخلص : 'ندیم ملک'

اصلی نام : ندیم انور

پیدائش : 01 Jul 1997 | نارووال, پنجاب

ندیم ملک قصبہ کنجروڑ، تحصیل شکرگڑھ، ضلع نارووال میں یکم جولائی 1997 کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام محمد انور ہے۔  ان کا اصل نام  ندیم  انور ہے لیکن انہوں نے اپنا قلمی نام ندیم ملک پسند کیا ہے۔  ندیم ملک  ایک جواں عمر شاعر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے بھی اکثر لوگوں کی طرح بچپن سے ہی شاعری کا شوق پیدا ہوا۔ جب میں چھٹی جماعت میں داخل ہوا تو اس اسکول میں بزم ادب کی محفلیں سجتی تھیں وہیں سے میں  شاعری کی طرف راغب ہوا۔  شعری مجموعے کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ میں نے ابھی اس بارے میں سوچا نہیں ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے