نادم بلخی کے اشعار
یاد جس کی لیے ہے دل نادمؔ
دور ہو کر بھی پاس لگتا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
رنگ جن کا سبز ہے وہ کب گریں گے پیڑ سے
دھوپ کی رت زرد پتے ہی اڑا لے جائے گی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
وضع داری کو اوڑھ کر اکثر
آدمی بے لباس لگتا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ