Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Naeem Sarmad's Photo'

نعیم سرمد

1992 | دلی, انڈیا

نئی نسل کے اہم شاعروں میں شامل، غزل کی نئی آوازوں میں شمار، روایت سے مختلف لہجے کی شاعری

نئی نسل کے اہم شاعروں میں شامل، غزل کی نئی آوازوں میں شمار، روایت سے مختلف لہجے کی شاعری

نعیم سرمد

غزل 9

اشعار 10

کیسی بپتا پال رکھی ہے قربت کی اور دوری کی

خوشبو مار رہی ہے مجھ کو اپنی ہی کستوری کی

  • شیئر کیجیے

اب کی سردی میں کہاں ہے وہ الاؤ سینہ

اب کی سردی میں مجھے خود کو جلانا ہوگا

میں جنہیں دل پہ کھائے پھرتا ہوں

ترے حصے کے رنج تھے مولا

اپنے ہونے سے بھی انکار کئے جاتے ہیں

تیرے ہونے کا یقیں خود کو دلاتے ہوئے ہم

میں اک خواب ہوں تیرا دیکھا ہوا ہوں

تو اک نیند ہے مجھ میں سوئی پڑی ہے

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ شعرا

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے