ان کا پورا نام نبی احمد تھا۔اورتخلس نغمہ تھا۔ 25 فروری 1921 کو خیراباد میں ولادت ہوئی۔ان کے والد کا نام فتح محمد تھا۔ ان کی تعلیم خیراباد کے مدرسۂ نیازیہ میں مکمل ہوئی۔ وہ شاعری کے ساتھ ساتھ موسیقی میں بھی دلچسپی رکھتے تھے۔ شاعری میں اسیم خیرابادی سے اصلاح لیتے تھے۔ باوضع, با اخلاق , ملنسار اور قدیم روایت کــے پابند تھے۔ مختلف اصناف پر طبع آزمائی کی۔ انہوں نے ہمیشہ آسان زبان استمال کی. اس لئے ان کا کلام سادہ اورعام فہم ہے۔ بیان میں نغمگی اور تاثیر ہے. 28اپريل1985 کوان کا انتقال ہواخیراباد میں دفن کیا گیا.