Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ناہید عزمی کا تعارف

تخلص : 'ناہید عزمی'

اصلی نام : ناہید فاطمہ حسنین

ناہید عزمی :افسانہ نگار، شاعرہ، اور ڈرامہ نگار ہیں۔ 

تعلیم: صحافت سے بی اے آنرز اور ماسٹرز اردو ادب میں کراچی یونیورسٹی  سے کیا ہے۔ ادبی و ثقافتی جریدہ "مجلۂ بدایوں" کی اعزازی مدیرہ ہی۔ 

ممبر: آرٹس کونسل آف پاکستان (کراچی) کی ممبر ہی۔ 

صحافت، افسانہ اور شاعری پر متعدد ایوارڈز، شیلڈزاوراسناد مل چکی ہیں۔

شعری مجموعہ "پوروں پہ آسمان " شائع ہوچکا ہے۔ 

مجوعہ: شعری مجموعہ، "پوروں پہ آسمان"

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے