نجمہ ثاقب، جاۓ پیدائش۔ چنن، کھاریاں، پنجاب۔ پاکستان منفرد لب ولہجے کی شاعرہ ہیں، افسانے بھی لکھتی ہیں۔ ان کا کلام تسطیر اور دوسرے معیاری رسائل میں شائع ہوتا ہے۔ عربی اور اسلامیات(گولڈ میڈلسٹ) میں ایم اے کیا ہے۔ وزڈم ڈگری کالج,چنن میں لیکچرر ہیں۔ دو کتابیں شائع ہوچکی ہیں ’وادی کا خیال رکھنا‘ (کشمیر کہانیاں) اور ’انتظار‘ (افسانے)
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.