Naresh Kumar Shad's Photo'

نریش کمار شاد

1927 - 1969 | دلی, ہندوستان

ممتاز اردو شاعر/ قطعات کے لئے مشہور

ممتاز اردو شاعر/ قطعات کے لئے مشہور

غزل 11

اشعار 14

اتنا بھی ناامید دل کم نظر نہ ہو

ممکن نہیں کہ شام الم کی سحر نہ ہو

  • شیئر کیجیے

خدا سے کیا محبت کر سکے گا

جسے نفرت ہے اس کے آدمی سے

  • شیئر کیجیے

اللہ رے بے خودی کہ ترے پاس بیٹھ کر

تیرا ہی انتظار کیا ہے کبھی کبھی

  • شیئر کیجیے

زندگی سے تو خیر شکوہ تھا

مدتوں موت نے بھی ترسایا

عقل سے صرف ذہن روشن تھا

عشق نے دل میں روشنی کی ہے

  • شیئر کیجیے

قطعہ 19

رباعی 12

طنز و مزاح 1

 

کتاب 40

آہٹیں

 

 

آواز اقبال

 

 

آیات جنوں

 

1956

آیات جنوں

 

1956

بہترین غزلیں

 

1960

بہترین نظمیں

 

 

بت کدہ

 

1961

ڈارلنگ

 

1960

دستک

 

1950

دستک

 

1957

تصویری شاعری 3

عقل سے صرف ذہن روشن تھا عشق نے دل میں روشنی کی ہے

خدا سے کیا محبت کر سکے_گا جسے نفرت ہے اس کے آدمی سے

 

مزید دیکھیے

متعلقہ شعرا

  • ساحر لدھیانوی ساحر لدھیانوی ہم عصر

"دلی" کے مزید شعرا

  • شیخ ظہور الدین حاتم شیخ ظہور الدین حاتم
  • داغؔ دہلوی داغؔ دہلوی
  • میر تقی میر میر تقی میر
  • انشا اللہ خاں انشا انشا اللہ خاں انشا
  • آبرو شاہ مبارک آبرو شاہ مبارک
  • بیخود دہلوی بیخود دہلوی
  • انیس الرحمان انیس الرحمان
  • شاہ نصیر شاہ نصیر
  • تاباں عبد الحی تاباں عبد الحی
  • خواجہ میر درد خواجہ میر درد