نسیم شاہجہانپوری کا تعارف
نام منشی نسیم محمد خاں اور تخلص نسیم ہے۔ ۱۵؍جنوری ۱۹۳۷ء کو جوناگڑھ(بھارت) میں پیدا ہوئے۔ میٹرک تک تعلیم حاصل کی۔ اس کے علاوہ اردو ، فارسی اور عربی کے مختلف امتحانات پاس کیے۔ منسٹری آف ڈیفنس، حکومت ہند، آئی جی ایس ، کلکتہ سے وابستہ رہے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’موج نسیم‘(مجموعہ کلام) ، ’دل شاہ جہاں پوری‘ (منظوم خراج عقیدت)۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:325