اختر، نواب اختر محل نواب اخترمحل، اختر تخلص۔ آپ کا تعلق خاندان تیموریہ سے ہے۔ ۱۸۷۶ء تک بقید حیات تھیں۔ نعت ومنقبت سے زیادہ شغف تھا۔ کبھی کبھی غزل کہتی تھیں۔ قدسی کی ایک مشہور غزل پر تضمین کیا ہے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.