Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Nazeer Akbarabadi's Photo'

نظیر اکبرآبادی

1735 - 1830 | آگرہ, انڈیا

میر تقی میر کے ہم عصر ممتاز شاعر، جنہوں نے ہندوستانی ثقافت اور تہواروں پر نظمیں لکھیں ، ہولی ، دیوالی اور دیگر موضوعات پر نظموں کے لئے مشہور

میر تقی میر کے ہم عصر ممتاز شاعر، جنہوں نے ہندوستانی ثقافت اور تہواروں پر نظمیں لکھیں ، ہولی ، دیوالی اور دیگر موضوعات پر نظموں کے لئے مشہور

نظیر اکبرآبادی

غزل 230

نظم 29

اشعار 107

جو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہے

سچ تو یہ ہے کہ خوشامد سے خدا راضی ہے

  • شیئر کیجیے

سرچشمۂ بقا سے ہرگز نہ آب لاؤ

حضرت خضر کہیں سے جا کر شراب لاؤ

  • شیئر کیجیے

ٹھہرنا عشق کے آفات کے صدموں میں نظیرؔ

کام مشکل تھا پر اللہ نے آسان کیا

  • شیئر کیجیے

کاجل مہندی پان مسی اور کنگھی چوٹی میں ہر آن

کیا کیا رنگ بناویگی اور کیا کیا نقشے ڈھالے گی

کل مرے قتل کو اس ڈھب سے وہ بانکا نکلا

منہ سے جلاد فلک کے بھی اہاہا نکلا

  • شیئر کیجیے

رباعی 22

کتاب 64

تصویری شاعری 2

 

ویڈیو 20

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر

سیان چودھری

"Bahr-e-Taweel"

Zia Mohiuddin reads "Bahr-e-Taweel" nazeer akbarabadi ka likha hua ek sher hai jo be-inteha lamba hai. Ziya sahib ki khubsurat aawaaz mein us ka lutf dugna ho jaata hai. ضیا محی الدین

Diwali Nazm

نامعلوم

Khoon rez karishma naaz sitam

چھایا گانگولی

Khoonrez Karishma Naaz Sitam

چھایا گانگولی

بنجارہ_نامہ

ٹک حرص_و_ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا سدھیر نرائن

ہم اشک_غم ہیں اگر تھم رہے رہے نہ رہے

اقبال بانو

آدمی_نامہ

دنیا میں پادشہ ہے سو ہے وہ بھی آدمی حبیب تنویر

آدمی_نامہ

دنیا میں پادشہ ہے سو ہے وہ بھی آدمی

آدمی_نامہ

دنیا میں پادشہ ہے سو ہے وہ بھی آدمی مہدی ظہیر

بنجارہ_نامہ

ٹک حرص_و_ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا مکیش

بنجارہ_نامہ

ٹک حرص_و_ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا مہدی ظہیر

بنجارہ_نامہ

ٹک حرص_و_ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا نامعلوم

بنجارہ_نامہ

ٹک حرص_و_ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا نامعلوم

تن پر اس کے سیم فدا اور منہ پر مہ دیوانہ ہے

سیان چودھری

دور سے آئے تھے ساقی سن کے مے_خانے کو ہم

نرملا دیوی

روٹیاں

جب آدمی کے پیٹ میں آتی ہیں روٹیاں جسوندر سنگھ

ہم اشک_غم ہیں اگر تھم رہے رہے نہ رہے

اقبال بانو

ہولی

آ دھمکے عیش و طرب کیا کیا جب حسن دکھایا ہولی نے نامعلوم

ہولی کی بہاریں

جب پھاگن رنگ جھمکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی چھایا گانگولی

آڈیو 8

اس کے شرار_حسن نے شعلہ جو اک دکھا دیا

بھرے ہیں اس پری میں اب تو یارو سر_بسر موتی

رخ پری چشم پری زلف پری آن پری

Recitation

متعلقہ بلاگ

 

"آگرہ" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے