نام "نل احمد" ھے ۔ تعلق کراچی پاکستان ۔ ادبی حتور شاعرہ تجزیہ نگار
تعلم" ایم اے فلسفہ (گولڈ مڈشلسٹ) اور ایم ۔ بی ۔ اے ماکٹنگر ۔ ایم اے اردو اور اردوہی مں ایم فل ، پی - ایچ - ڈی کر رہی ہں ۔ پشےر کے اعتبار سے ماہر لباس و انداز، پروفشنلد امجڈ اینڈ کانفڈیینس بلڈنگ کے حوالے سے کارپوریٹ ٹرینر کرواتی ہں اس کے ساتھ ساتھ نجی اور سرکاری تعلیچک اداروں مںل "اقبال کا شاہنے" کے موضوع سے موٹوایشنل ٹریننگ بھی کرواتی ہںں اور شعبہ تعلمر و تدریس سے بھی وابستہ ہیں۔ ادبی منظر نامے مںا 2012 مںج قدم رکھا ، کراچی کی نوجوان شاعرات میں نمایاں پہچان اور مقام رکھتی ہیں ۔ نلہ احمد کئ مشاعرے پڑھ چکی ھںو ،آپ کا کلام پاکستان اور انڈیا اور دیگر ممالک کے مختلف ادبی رسالوں آن لائن جریدوں ، ویب سائٹ اور یوٹویب چینل وغراہ پر شائع ھوتا رہتا ہے ، مختلف اخبارات کے ادبی صفحات مںر انڑویو شائع ھوتے رہے ھںآ اور کئٹی وی اور ریڈیو انٹرویوز دے چکی ھںت - کل پاکستان مشاعروں کے ساتھ ساتھ عالمی مشاعرہ پڑھ چکی ہںک -مختلف آن لائن ادبی ویب سائٹس اور میگزینزکے علاوہ اردو کی سب سے بڑی ویب سائٹ "ریختہ" اور "اردو پوائنٹ" میں شامل کیا گیا ہے۔ دسمبر 2014 میں پہلی باقاعدہ شعری نشست "ایک شام نیل احمد کے نام" سے لائبریری کمیٹی، آرٹس کونسل کراچی اور سخنور فورم آرٹس کونسل کراچی کے تعاون سے منعقد ھوئی جبکہ فروری 2017 کو نیل احمد کے ساتھ ماہنامہ دنیا ادب اور لائبریری کمیٹی، آرٹس کونسل ، کراچی شام کا اہتمام کیا جو کہ نہایت کامیاب شام رہی اور اس کے اثرات ملکی اور غیر ملکی ادبی منظرنامہ پر نمایاں ھوۓ ۔
انجمن ترقی اردو پاکستان کی نوجوان ادبی کمیں کا کنویرٹس منتخب کات گیا ۔ نلی احمد کو مختلف ٹی وی چنلز پر بحت س نوجوانوں کی نمائندہ شاعرہ مدعو کا جاتا جاتا رہتا ہے۔ نیل احمد چونکہ فطری طور پر فعال اور جدید فکر و رجحان رکھنےوالی شاعرہ ھے اسی مزاج کے زیر اثر آپ مارچ 2016 کو "ان کہی" کا قیام عمل میں لائیں جس کی آپ روح رواں ہیں ۔" ان کہی" کا مقصد اردو زبان و ادب کا نوجوانوں میں فروغ اور ترویج ھے ۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.