نیلم بھٹی نظمیں اور غزلیں کہتی ہیں۔ شعر کہنا کالج کے زمانے سے ہی شروع کردیا تھا۔ ایک شعری مجموعہ “ندائے نیلم” کے نام سے شائع ہو چکا ہے۔ انفارمیشن ٹکنالوجی مینیجر ہیں۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.