Obaid Azam Azmi's Photo'

عبید اعظم اعظمی

1970 | ممبئی, ہندوستان

اشعار 3

جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ دل سے

دن عید کا ان کو ہو مبارک تہ دل سے

  • شیئر کیجیے

راہوں میں جان گھر میں چراغوں سے شان ہے

دیپاولی سے آج زمین آسمان ہے

  • شیئر کیجیے

دیکھتا ہوں تو نہیں رحم کے قابل کوئی

سوچتا ہوں تو ہزاروں ترس آتا ہے

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 1

اردو چینل

شمارہ نمبر۔019

2003

 

تصویری شاعری 2

جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ_دل سے دن عید کا ان کو ہو مبارک تہ_دل سے

راہوں میں جان گھر میں چراغوں سے شان ہے دیپاولی سے آج زمین آسمان ہے

 

"ممبئی" کے مزید شعرا

  • اختر الایمان اختر الایمان
  • جاوید اختر جاوید اختر
  • مجروح سلطانپوری مجروح سلطانپوری
  • گلزار گلزار
  • ذاکر خان ذاکر ذاکر خان ذاکر
  • راجیش ریڈی راجیش ریڈی
  • عبد الاحد ساز عبد الاحد ساز
  • عزیز قیسی عزیز قیسی
  • قیصر الجعفری قیصر الجعفری
  • فضیل جعفری فضیل جعفری