Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Parveen Sultana Saba's Photo'

پروین سلطانہ صباؔ

1959 | کناڈا

پروین سلطانہ صباؔ کا تعارف

تخلص : 'صباؔ'

پیدائش : 10 Aug 1959 | کراچی, سندھ

پروین سلطانہ صباؔ شاعرہ اور مصورہ ہیں۔ ایک شعری مجموعہ ’’موج صبا‘‘ کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔  پینٹنگز کی متعدد نمائشوں میں حصہ لیا ہے اور انعامات سے نوازی گئ ہیں۔ فیشن ڈیزائننگ سے بھی شغف رکھتی ہیں۔ مائیکرو بیالوجی میں ایم ایس سی کیا ہے، سائنس کی ٹیچر ہیں۔ ان کا خاندان لکھنؤ سے ہجرت کرکے کراچی چلا گیا تھا۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے