Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

پاشا رحمان

غزل 18

نظم 4

 

اشعار 5

اب جاں سے گزر جا کہ تقاضائے جنوں ہے

پاشاؔ تری الفت پہ اسے شک ہوا کیسے

  • شیئر کیجیے

شیوہ تو ترا صرف ستم تھا ستم ایجاد

اخلاص و مروت ترا مسلک ہوا کیسے

  • شیئر کیجیے

کیا شہر وفا مستقر بو الہوساں ہے

چہرہ پری چہروں کا بھیانک ہوا کیسے

  • شیئر کیجیے

اس نگری میں پاشاؔ صاحب کس کو سمجھاؤ گے

ہر اک کی اپنی ڈفلی ہر اک کا اپنا راگ

  • شیئر کیجیے

وہ ایک شخص جو محفل میں بولتا تھا بہت

سنا ہے اہل نظر سے وہ کھوکھلا تھا بہت

مزاحیہ 3

 

کتاب 4

 

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے