تمام
تعارف
غزل118
نظم29
شعر74
مزاحیہ شاعری3
ای-کتاب42
تصویری شاعری 25
آڈیو 13
ویڈیو 59
قطعہ11
رباعی7
قصہ6
گیلری 5
دوہا3
گیت9
قتیل شفائی کے دوہے
ستی تو میں ہو جاؤں گی پر یہ مجھے بتا
پہلے اگر میں مر گئی جلے گا تو بھی کیا
یہ پیسہ کیا چیز ہے کھلے نہ اس کا بھید
جب آیا مرے ہاتھ میں کرنے آیا چھید
مت آئیو تم شہر میں بن بن ناچتے مور
نرت کے دشمن سب یہاں کیا حاکم کیا چور